JOBs in District Courts Swat

Last Date of applications already expired | Log In

امیدوران جن کے درخواست اور کاغذا ت میں کمی ہے۔ اُن کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اند ر تین یوم متعلقہ کمی پورا کریں۔ بصور ت دیگر اُن کے درخواست ہائے منسوخ (rejected)تصور ہوں گے۔
مذکور ہ کمی کو پورا کرنے کی اخری تاریخ 14نومبر 2022 اور 03:00 PMتک ہے۔
Senior Scale Stenographer
Download
Computer Operator
Download
Junior Scale Stenographer
Download
Junior Clerk/Muharir
Download
Driver
Download

دیگر درخواست دہند گان کی فہرستیں جلد ہی اس ویب پر شائع کردی جائے گی۔ (dated: 31-10-2022 at 10:00 AM)

نامکمل اور منسوخ شدہ درخواست دہندگان کی فہرست کے لئے اس پر کلک کریں۔ (dated: 30-10-2022 at 12:30 PM)

انٹرویو اور ٹیسٹ کے مقرر کردہ دنوں کا اعلان صرف اسی ویب سائٹ پر کیا جائے گا۔ smsیا email کا انتظار نہ کریں۔
لہٰذا اس ویب سائٹ کو آخری تاریخ کے بعد یعنی نومبر میں روزانہ کی بنیاد پر وزٹ کریں۔

صرف ضلع سوات کے ڈومیسائل والے امیدوران ان پوسٹوں کے لئے اہل ہیں، کسی دوسرے ضلعہ کے امیدوار رجسٹریشن کرنے کی زحمت نہ کریں۔

How to apply for a vacant post

Advertisment Page-1 | Advertisment Page-2

Registration Steps

  • Register using this link once.
  • After registration add/update your personal info. Also upload photo in JPG format (Max: 200 KB in size)
  • Add your education from lower to higher (each degree or certificate) one by one
  • Add your Govt: Job experience
  • Finally apply to the desired post.